بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نئی قسط آن لائن چیک اور رجسٹریشن کا مکمل طریقہ
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نئی قسط آن لائن چیک اور رجسٹریشن کا اسان اور مکمل طریقے سے بتائیں گے کہ اپ کس طرح سےبے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی نئی قسط 8171 ان لائن پورٹل سے کیسے چیک کر سکتے ہیں اور اس کے علاوہ جو خواتین بی ائی ایس پی پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہے ایسی خواتین کس طرح سے اپنی رجسٹریشن مکمل کرا سکتی ہے اس کا مکمل طریقہ کار ہم اس مضمون میں فراہم جا رہے ہیں۔ لہذا اگر اپ بے نظیر کفارت پروگرام کی نئی نئی قسط اور رجسٹریشن کا سٹیٹس معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے اس مضمون کو اخر تک پڑھیں
Read More: احساس پروگرام 8171 ویب پورٹل اور رجسٹریشن چیک کرنے کا طریقہ کار
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نئی قسط اپڈیٹ 2026
ائیے اپ کی رہنمائی کے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نئی قسط اپڈیٹ 2026 کے حوالے سے بتاتے ہیں اس سلسلے میں تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی نئی ادائیگیوں کا عمل 18 تاریخ سے باقاعدہ طور پر شروع ہو گیا ہے اپ اپنی بی ائی ایس پی کی ادائیگی کو 8171 ویب پورٹل کے ذریعے گھر بیٹھے اسانی سے اپنے موبائل ڈیوائس کا استعمال کرتے ہوئے چیک کر سکتے ہیں
اس کے علاوہ حکومت پاکستان نے اس سال تقریبا 2 لاکھ مزید خواتین کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے لہذا جو خواتین بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹر نہیں ہے انہیں چاہیے کہ وہ اج ہی ایم بی ائی ایس پی کے دفتر جا کر اپنے رجسٹریشن کا عمل مکمل کروائیں.
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نئی قسط آن لائن چیک کرنے کا مکمل طریقہ کار
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 8171 پیسے چیک اور نئی قسط معلوم کرنے کا طریقہ کار بالکل اسان ہے اپ گھر بیٹھے 8171 ویب پورٹل کے ذریعے اسانی سے چیک کر سکتے ہیں یہاں ہم اپ کی رہنمائی کے لیے اسان الفاظ میں اردو میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے اور نئی قسط کے بارے میں چیک کرنے کے طریقے کار بتانے جا رہے ہیں۔
- بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نئی قسط آن لائن چیک کرنے کے لیے اپ نے 8171 پورٹل (8171.bisp.gov.pk) بٹن پر جانا ہے
- بی ائی ایس ڈی کے بوتل پر پہنچنے کے بعد اپ نے خواتین کا درست شناختی کارڈ نمبر اور پیج دیا دیا گیا کوڈ کو مطلوبہ جگہ پر درج کرنا ہے
- اخر میں بی ائی ایس پی کی نئی قسط اور پیسے چیک کرنے کے لیے اپ نے گرین سبمٹ کے بٹن پر کلک کرنا ہے اس کے بعد اپ کی موبائل ڈیوائس پر ایک پیغام شو ہوگا جس میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی نئی قسط اور رجسٹریشن کے حوالے سے تفصیلات ہو گئے
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی نئی رجسٹریشن کا مکمل طریقہ 2026
تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق ہے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام نے مزید دو لاکھ خواتین کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ تعداد بڑھ کر ایک کروڑ تک ہو جائے گی لہذا جو خواتین اہل ہیں اور اپنے رجسٹریشن مکمل کرنا چاہتی ہیں تو ان کی رہنمائی کے لیے ہم بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن کا طریقہ کار بتانے جا رہے ہیں
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے رجسٹریشن کے لیے اپ نے اپنے نزدیکی تحصیل افس کے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر جانا ہے اور یاد رہے کہ اپ نے اپنے ساتھ جیسا کہ درست شناختی کار نمبر شوہر کو شناختی کارڈ نمبر بچوں کا بے فارم اور بجلی کے دستاویزات کو لے جانا ہے
اس کے بعد بی ائی ایس پی کے حملے کو مطلوب دستاویزات دینے ہیں جو اپ کی رجسٹریشن کا عمل شروع کر دیں گے اور اپ سے گھریلو اور مالی لحاظ سے سوالات پوچھیں گے
اخر میں تمام معلومات جاننے کے بعد اپ بائیومیٹرک کا عمل مکمل کیا جائے گا تاکہ اپ کا ڈائنمک سروے مکمل ہو سکے اور اپ کو 8171 پورٹل کے ذریعے اپ کے سروے کے بارے میں بتا دیا جائے
Also Read More: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2026
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی نئی قسط کتنی ہے؟
تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق بی ائی ایس پی کی نئی ادائیگی 14500 کی ہوگی جو کہ پہلے 13500 تھی
اگراپ کا نام بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل نہ ہو تو کیا کریں؟
اگر اپ کا نام بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹر نہیں ہے اور اپ اس پروگرام کے لیے اہل ہیں تو اپ اپنے قریبی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر جا کر اپنے رجسٹریشن کا عمل مکمل کروائیں