بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 8171 ویب پورٹل پیسے چیک کرنے اور رجسٹریشن کا مکمل طریقہ کار
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 8171 ویب پورٹل پیسے چیک کرنے اور رجسٹریشن کا مکمل طریقہ کار بہت اسان ہے اور اپ8171 ویب پورٹل کے ذریعے گھر بیٹھے اسانی سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے اور اہلیت کو چیک کر سکتے ہیں. جو امیدوار بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے لیے اہل ہیں اور انہوں نے ابھی تک اپنی ڈائنمک رجسٹریشن مکمل نہیں کرائی ہے تو ان کے لیے بھی بڑی خوشخبری ہے ایسے امیدوار بے نظیر پروگرام کے دفتر سے اپنے رجسٹریشن مکمل کرا سکتے ہیں.
یہاں ہم اپ کی رہنمائی کے لیے اسان الفاظ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا طریقہ اور اپ کیسے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اپنی رجسٹریشن مکمل طریقہ کار بتانے جا رہے ہیں
Read More: احساس پروگرام 8171 ویب پورٹل اور رجسٹریشن چیک کرنے کا طریقہ کار
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 8171 ویب پورٹل کا تعارف
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 8171 ویب پورٹل حکومت کی جانب سے شروع کیا گیا ایک ان لائن پورٹل ہے اپ بی ائی ایس پی پورٹل کے ذریعے اپنی بینظیر کفالت پروگرام، احساس پروگرام، اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی پیسے، اہلیت، اور رجسٹریشن چیک کر سکتے ہیں. اور یاد رہے کہ بی ائی ایس پی 8171 پورٹل مکمل طور پر مفت ہے. اپ گوگل پر 8171 ویب پورٹل لکھ کر بھی اس پورٹل کو ایکسیس کر سکتے ہیں اس کے علاوہ اپ کا 8171 ایس ایم ایس پورٹل کے ذریعے بھی اپنی اہلیت اور ادائیگی کی حیثیت کی جانچ ہڑتال کر سکتے ہیں
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 8171 ویب پورٹل کے ذریعے پیسے چیک کرنے کا اسان طریقہ کار
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی نئی قسط اور رجسٹریشن کا سٹیٹس چیک کرنے کا طریقہ کار بہت اسان ہے اپ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے 8171 ویب پورٹل کے ذریعے گھر بیٹھے چیک کر سکتے ہیں
- بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے چیک کرنے کے لیے اپ نے گوگل کے سرچ انجن پر 8171 ویب پورٹل: 8171.bisp.gov.pk تلاش کرنا ہے
- اپ نے بی ائی ایس پی 8171 پورٹل پر رجسٹرڈ خواتین کا 13 ہنسوں کا شناختی کارڈ نمبر درج کرنا ہے اس کے بعد اپ نے بی ائی ایس پی پورٹل پر دیا گیا ہے کیپچا امیج کوڈ کو پر کرنا ہے اور اخر میں اپ نے “معلوم کریں” کے بٹن پر کلک کرنا ہے
- اس طرح سے اپ اسانی سے گھر بیٹھے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے، اہلیت، اور رجسٹریشن کا سٹیٹس جان سکتے ہیں اور کسی بھی پریشانی کی صورت میں اپ بھی ائی ایس پی کے ہیلپ لائن نمبر: 080026477 پر رابطہ کر سکتے ہیں
Also Read More: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2026
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 8171 میں نئی رجسٹریشن کا مکمل طریقہ
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 8171 میں نئی رجسٹریشن کا عمل انتہائی اسان رکھا ہے اپ مطلوبہ دستویزات جیسا کہ خواتین کا درست شناختی کا نمبر، بچوں کا بے فارم کے ہمراہ بھی ائی ایس پی کے دفتر سے رجسٹریشن مکمل کرا سکتے ہیں
- بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی نئی رجسٹریشن کے لیے اپ نے مطلوبہ دستویزات جیسا کہ اصل شناختی کارڈ،موبائل نمبر،بچوں کا بے فارم،گھریلو معلومات، اور گھر کے سربراہ کا شناخت کارڈ کی فوٹو کاپی کے ہمراہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر تشریف لے جانا ہے
- اپ نے تمام مطلوبہ دستویزات بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے عملے کو دینا ہے جو اپ کے رجسٹریشن کا عمل شروع کر دیں گے
- بی ائی ایس پی کا عملہ اپ کی رجسٹریشن کا عمل مکمل کر دے گا اور اپ سے گھریلو اور مالی لحاظ سے سوالات پوچھے گا
- اخر میں اپ کی بائیومیٹرک کا عمل مکمل کیا جائے گا جیسے ہی اپ کی بائیومیٹک تصدیق عمل مکمل ہوتا ہے تو اپ کو 8171 پورٹل کے ذریعے تصدیقی کے پیغام کے ذریعے اہلیت اور سروے کے بارے میں بتا دیا جائے گا
اگر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 8171 پورٹل کام نہ کرے تو کیا کریں؟
اگر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 8171 پورٹل کام نہ کر رہا ہو تو اپ نے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے اپ نے دو سے پانچ منٹ تک انتظار کر لینا ہے اس کے علاوہ اپ 8171 ایس ایم ایس پورٹل کے ذریعے بھی اپنی اہلیت کی جانچ پڑتال کر سکیں اس کے لیے اپ نے خواتین کا 13 ہنسوں کا شناختی کا نمبر 8171 پورٹل پر بھیجنا ہے اور کچھ دیر انتظار کر لینا اپ کو پیغام کے ذریعے اہلیت اور ادائیگی کے بارے میں مکمل تفصیلات بتا دیا جائے گا
اگر اپ کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے نااہل قرار دیا جائے تو کیا کرنا چاہیے؟
اگر اپ کو حال ہی میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام 8171 سے نااہل قرار دیا گیا ہے تو اپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے اپ نے سب سے پہلے 8171 ان لائن پورٹل سے اپنی اہلیت کو چیک کر لینا ہے اور اس کے بعد اپ نے اپنی مقررہ سروے کی تاریخ کے مطابق دوبارہ سے رجسٹریشن مکمل کرا سکتے ہیں.